< Matric school sistem

یٹرک اسکول سسٹم


( میٹرک اسکول سسٹم:)


شعبہ اسکول میں تقریبا تین سال کے بچہ/ بچی کوNursery کلاس میں داخلہ دیا جاتا ہے۔ جس کے بعد بچہ ،K g- 1, k g- 2 ,Class 1, Class 2 اور (تین سالہ دورانیہ حفظ) یہ تمام کلاسز پڑھنے اور حفظ مکمل کرنے کے بعد بچہ دس سے گیارہ سال کی عمر میں (فاسٹ ٹریک اسکول سسٹم) میں آتا ہے۔ جس میں بچہ/ بچی پانچ سال کے مختصر دورانیہ میں میٹرک کی تعلیم بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے دلوائی جاتی ہے


If you want to enroll in this section, click here.

Jamia Anwarul Quran Online Admission