< Introduction « Jamia Anwarul Quran

Introduction


*(دارالقرآن )*


دارالقدارالقرآن میں درج ذیل شعبہ جات ہیں:

1۔قاعدہ :شعبہ قاعدہ میں تقریبا پانچ سال کے بچے اور بچیوں کو قرآن مجید قواعد وضوابط سے پڑھایا جاتا ہے جس کو قاعدہ کہتے ہیں۔ تاکہ بچہ آسانی سے ناظرہ قرآن مجید پڑھ سکے۔


۲۔ناظرہ :شعبہ ناظرہ میں تقریبا 6 سال کے بچے / بچیوں کو دیکھ کر قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے۔ جس میں ایک سال میں بچے / بچیوں کو قرآن مجید کے الفاظ کی صحیح ادائیگی اور عمدہ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔

۳۔حفظ :شعبہ حفظ میں 7 سال کے بچے /بچیوں کو قرآن مجید حفظ شروع کروایا جاتا ہے۔ جس میں تقریبا دو سے تین سال میں بچہ حفظ قرآن مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے۔

۴۔گردان : شعبہ گردان میں حفاظ بچوں کو ایک سال کے اندر وفاق المدارس کے زیر اہتمام بورڈ کے امتحان کی تیاری کروائی جاتی ہے تاکہ بچہ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرسکے۔ )


If you want to enroll in this section, click here.

Jamia Anwarul Quran Online Admission